میرا تعارف :
میرا نام زاہد شریف ہے۔میرے والدکا نام محمد شریف ہے ۔ہم پانچ بہن بھائی ہیں۔پاکستان میرا پیارا وطن ہے ۔مجھے اپنے وطن سے پیار ہے۔
over house :گھر کسے کہتے ہیں ؟
وہ جگہ جہاں ہم اپنے ماں,باپ اور بہن بھائیوں کے ساتھ رہتے
ہیں اسے گھر کہتے ہیں ۔گھر ہمیں سردی ,گرمی ,دھوپ
اور بارش
وغیرہ سے محفوظ رکھتا ہے ۔ہمیں اپنے گھر سے پیار کرنا چاہیے
اور اسے صاف ستھرا رکھنا چاہیے ۔
No comments:
Post a Comment